سورة الأنبياء - آیت 37

خُلِقَ الْإِنسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَأُرِيكُمْ آيَاتِي فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

انسان جلد باز مخلوق ہے عنقریب میں تمہیں اپنی نشانیاں دکھلا دوں گا لہٰذا ا جلدی کا مطالبہ [٣٥] نہ کرو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(١٦) نضر بن حارث جو رسول اللہ کا بہت بڑا دشمن تھا، وہ اور دیگر مشرکین مکہ عذاب آجانے کی جلدی کرتے