سورة الأنبياء - آیت 12
فَلَمَّا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَرْكُضُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر جب ان کو ہمارا عذاب محسوس ہوا تو لگے وہاں سے بھاگنے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ان پر جب عذاب آنے کے آثار ظاہر ہوئے اور وہ اپنی بستی سے بھاگنے لگے،