سورة طه - آیت 33
كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تاکہ ہم تسبیح بیان کریں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تاکہ ہم تیری خوب تسبیح بیان کریں اور تجھے خوب یاد کریں۔