سورة طه - آیت 11
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جب وہ وہاں پہنچے تو اسے آواز آئی، موسیٰ
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
موسیٰ (علیہ السلام) جب آگ کے قریب پہنچے تو وہاں معاملہ ہی دوسرا تھا۔ وہاں وادی کے داہنے جانب ایک درخت تھا جو بقعہ نور بنا ہوا تھا، وہاں سے آواز آئی،