سورة الكهف - آیت 67

قَالَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس بندے (خضر) نے کہا : آپ میرے ساتھ کبھی صبر نہ کرسکیں گے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(40) خضر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے علم جو دے رکھا ہے جب میں اس کا عملی مظاہرہ کروں گا تو آپ برداشت نہیں کرسکیں گے