سورة الحجر - آیت 93

عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو وہ کرتے رہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

صاحب محاسن التنزیل کی رائے ہے کہ سے مراد کفار قریش کا قرآن کریم کے بارے میں عمل تقسیم ہے کہ اس کا بعض حصہ شعر، بعض جادو اور بعض گزشتہ اقوام کے واقعات ہیں انہی کافروں کو اس آیت میں دھمکی دی گئی ہے۔