سورة الحجر - آیت 69

وَاتَّقُوا اللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کے معاملے میں اللہ سے ڈرو، اور مجھے ذلیل نہ کرو، تو ان لوگوں نے کہا،