سورة الحجر - آیت 15

لَقَالُوا إِنَّمَا سُكِّرَتْ أَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُورُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو بھی وہ یہی کہتے کہ ہماری آنکھوں کی نظر بندی [٧] کردی گئی ہے بلکہ ہم لوگوں پر جادو کیا گیا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔