سورة یوسف - آیت 49
ثُمَّ يَأْتِي مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ عَامٌ فِيهِ يُغَاثُ النَّاسُ وَفِيهِ يَعْصِرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر اس کے بعد ایک سال ایسا آئے گا جس میں باران رحمت [٤٨] سے لوگوں کی فریاد رسی کی جائے گی اور اس سال وہ رس نچوڑیں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔