سورة ھود - آیت 4
إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُكُمْ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تمہیں اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ [٦] ہر چیز پر قادر ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(4) گزشتہ آیت میں آخرت کے دن کے عذاب کی جو بات آئی ہے اسی کی تاکید ہے۔