سورة الانفال - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تفسیر سورۃ الا نفال نام : اس کا نام "الانفال " سورت کی پہلی آیت سے ماخوذ ہے۔ زمانہ نزول : پوری سورت مدنی ہے امام بخاری اور دیگر محدثین نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ غزوہ بدر کے درمیان مقام بدر میں نازل ہوئی اس میں پچہتر آیتیں ہیں۔