سورة الاعراف - آیت 68
أُبَلِّغُكُمْ رِسَالَاتِ رَبِّي وَأَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ أَمِينٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
میں اپنے پروردگار کا پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امین خیرخواہ [٧٢] ہوں''
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔