سورة الفجر - آیت 27
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اے اطمینان [١٩] پانے والی روح
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[١٩] نفس مطمئنہ کیا ہے؟ اس کی وضاحت کے لیے سورۃ القیامۃ کی آیت نمبر ٢ کا حاشیہ نمبر ٢ ملاحظہ فرمائیے۔