سورة البروج - آیت 16

فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو کچھ چاہے اسے کر ڈالنے [١١] والا ہے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١١] یعنی پوری کائنات میں کسی کی بھی یہ طاقت نہیں کہ اللہ جس کام کا ارادہ کرلے اس میں وہ مانع یا مزاحم ہوسکے۔