سورة الرحمن - آیت 20
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(پھر بھی) ان کے درمیان ایک پردہ [١٥] ہے، وہ اپنی حد سے تجاوز نہیں کرتے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[١٥] اس کی تشریح کے لیے سورۃ فرقان کی آیت نمبر ٥٣ کا حاشیہ ملاحظہ فرمایئے۔