سورة الطور - آیت 22

وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور ہم انہیں پھل اور گوشت جو [١٧] وہ چاہیں گے دیتے چلے جائیں گے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١٧] صرف پھل اور گوشت ہی نہیں بلکہ جنت کی تمام نعمتیں ختم نہ ہونے والی اور لازوال ہوں گی۔