سورة الذاريات - آیت 54

فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنتَ بِمَلُومٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پس (اے نبی (ﷺ) !) آپ ان کی پروا نہ کیجئے۔ آپ پر کوئی الزام نہیں۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔