سورة غافر - آیت 68
هُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ فَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہی تو ہے جو تمہیں زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ پھر جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرلیتا ہے تو بس اسے اتنا ہی کہتا ہے کہ ''ہوجا'' تو وہ ہوجاتا [٩١] ہے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٩١] ﴿کُنْ فَیَکُوْنُ﴾ کی تشریح کے لئے دیکھئے سورۃ یٰسین کی آیت نمبر ٨٤ کا حاشیہ نمبر ٧٤