سورة الصافات - آیت 52

يَقُولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو مجھے کہا کرتا تھا :'' کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں شامل ہوگیا ؟

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔