سورة الشعراء - آیت 122
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور یقیناً تمہارا پروردگار سب پر غالب اور رحم کرنے والا ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔