سورة المؤمنون - آیت 93

قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(اے پیغمبر) آپ یہ دعا کیجئے کہ '': پروردگار! جس عذاب کی انھیں دھمکی دی جارہی ہے اگر وہ میری موجودگی پر آجائے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔