سورة المؤمنون - آیت 46
إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا عَالِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو وہ اکڑ گئے اور وہ تھے ہی سرکش [٤٨] لوگ
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٤٨] یعنی وہ متکبر قسم کے لوگ تھے جو اپنے آپ کو عام انسانوں سے کوئی بالاتر مخلوق سمجھتے تھے۔