سورة الاعراف - آیت 1

لمص

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ا۔ ل۔ م۔ ص[1]

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

الٓمّٓصٓ:ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کے معنی میں مروی ہے کہ میں اللہ ہوں میں تفصیل وار بیان فرما رہا ہوں۔ (ابن کثیر: ۲/ ۳۲۵)