سورة الهمزة - آیت 7

الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو دلوں [٦] پر چڑھ جائے گی

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔