سورة الشمس - آیت 6
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا [٦]
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یعنی زمین كو اس طرح پھیلا دیا كہ وہ مخلوق کی بودوباش كے قابل بن جائے۔ انہیں كھانے كو رزق بھی فراہم ہوتا رہے اور رہائش بھی۔