سورة الانشقاق - آیت 22
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلکہ کافر لوگ تو (الٹا) [١٧] جھٹلا دیتے ہیں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اللہ تعالیٰ ان كے دلوں كی باتوں كو جنہیں یہ چھپا رہے ہیں خوب جانتا ہے تم اے نبی! انہیں خبر پہنچا دو كہ اللہ تعالیٰ نے ان كے لیے دردناك عذاب تیار كر ركھے ہیں۔