سورة الانشقاق - آیت 20
فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر انہیں کیا ہوگیا ہے کہ وہ ایمان نہیں [١٥] لاتے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یعنی كئی طرح كے تغیرات اپنی ذات پر اور كئی طرح كے تغیرات وہ كائنات میں اپنی آنكھوں سے دیكھ رہے ہیں۔ پھر بھی انہیں اس بات كا یقین نہیں آتا كہ اللہ كے سامنے بالكل مجبور و بے بس ہیں پھر بھی یہ ایمان كیوں نہیں لاتے۔