سورة المطففين - آیت 24

تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

آپ ان کے چہروں [١٥] پر خوشحالی کی رونق معلوم کریں گے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔