سورة الإنفطار - آیت 2
وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ستارے بکھر کر گر [٣] پڑیں گے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اور ستاروں كی آپس كی باہمی كشش ختم ہو جائے گی اور وہ نہایت بے ترتیبی سے اِدھر اُدھر گر پڑیں گے۔