سورة التكوير - آیت 18
وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور صبح کی جب وہ سانس [١٦] لے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اور قسم ہے صبح كی جبكہ وہ طلوع ہو اور روشنی كے ساتھ آئے۔