سورة التكوير - آیت 11

وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور آسمان کا پوست [١١] اتارا جائے گا

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یعنی آسمان اس طرح ادھیڑ دیے جائیں گے جیسے چھت ادھیڑ دی جاتی ہے۔