سورة النازعات - آیت 29
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور اس کی رات کو تاریک [٢١] کردیا اور دن کو دھوپ نکالی
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یعنی آسمان میں سورج پیدا كیا جب تك وہ اہل زمین كے سامنے رہتا ہے تو ان كے لیے دھوپ كا وقت اور دن ہوتا ہے، اور جب سورج چھپ جاتا ہے تو رات چھا جاتی ہے جس كو اللہ تعالیٰ نے چمكنے والے ستاروں سے خوبصورت بنایا ہے۔