سورة النازعات - آیت 26
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَىٰ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اس واقعہ میں سامان عبرت [١٨] ہے اس شخص کے لیے جو (اللہ کی گرفت سے) ڈرتا ہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
سامان عبرت سے مراد: اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے لیے تسلی اور كفار مكہ كو تنبیہ ہے كہ اگر انہوں نے گزشتہ لوگوں كے واقعات سے عبرت نہ پكڑی تو ان كا انجام بھی فرعون كی طرح ہو سكتا ہے۔