سورة المرسلات - آیت 6
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
عذر کی صورت میں یا ڈرانے [٣] کی صورت میں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔