سورة القيامة - آیت 40
أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا وہ اس بات پر قادر [٢٢] نہیں کہ پھر سے مردوں کو زندہ کردے؟
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔