سورة القيامة - آیت 39

فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں [٢١] بنا دیں

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔