سورة الحاقة - آیت 43
تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ تو رب العالمین کی طرف [٢٤] سے نازل شدہ ہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس كے ساتھ ہی فرما دیا كہ یہ اتارا ہوا رب العالمین كا ہے۔