سورة الواقعة - آیت 22

وَحُورٌ عِينٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ہوں گی

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

مَکْنُوْنٍ: بمعنی چھپا کر رکھا گیا، اس کو کسی کے ہاتھ نہ لگے ہوں، نہ گردوغبار اسے پہنچا ہو۔ ایسی چیز بالکل صاف ستھری اور اصلی حالت میں رہتی ہیں۔