سورة الواقعة - آیت 18

بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نتھری شراب کے جام و ساغر اور آبخوروں کے ساتھ

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

مَّعِیْن: یہ شراب کے جاری چشمے ہوں گے جو خشک نہ ہوں گے۔