سورة النجم - آیت 54

فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اس پر (تباہی) چھا گئی جس نے اس بستی کو پوری طرح [٣٦] ڈھانپ لیا۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔