سورة الطور - آیت 22
وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور ہم انہیں پھل اور گوشت جو [١٧] وہ چاہیں گے دیتے چلے جائیں گے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اہل جنت کو طرح طرح کے میوے اور طرح طرح کے گوشت دئیے جاتے ہیں جس چیز کو دل چاہے وہ یک لخت موجود ہو جاتی ہے۔