سورة الطور - آیت 3

فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو کھلے ہوئے صفحات [٢] میں لکھی ہوئی ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

منشور: کے معنی پھیلایا کھلا ہوا یعنی وہ کتاب جس کے صفحات کھلے ہوئے ہیں۔