سورة الذاريات - آیت 16

آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو کچھ ان کا پروردگار انہیں دے گا وہ لے [٩] رہے ہوں گے۔ وہ اس دن کے آنے سے پہلے نیکو کار تھے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔