سورة الذاريات - آیت 3
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر ان [٢] کی جو آہستہ آہستہ چلتی ہیں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
پانی پر چلنے والی کشتیاں جو دھیرے دھیرے چلتی ہیں۔