سورة الدخان - آیت 42

إِلَّا مَن رَّحِمَ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

مگر جس پر اللہ نے رحم کردیا۔ کیونکہ وہ ہر چیز [٣١] پر غالب اور رحم [٣٢] کرنے والا ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یعنی وہ فیصلہ کرتے وقت کسی پر رحم تو کر سکتا ہے مگر کسی پر ظلم و زیادتی نہیں کر سکتا کیوں کہ یہ بات اس کا صفت عدل کے خلاف ہے۔ وہ غالب اور وسیع رحمت والا ہے۔ اور وہ اپنی صفت رحمت کا یہی مظاہرہ کرے گا ۔