سورة الزمر - آیت 14
قُلِ اللَّهَ أَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهُ دِينِي
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ کہئے کہ : میں تو اپنے دین کو خالص کرتے ہوئے اللہ کی عبادت [٢٣] کرتا ہوں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یہ حکم بھی دیا کہ آپ اپنے دین کا بھی اعلان کر دیں کہ میں پختہ اور یکسوئی والا اور موحد ہوں اور میں اکیلے اللہ کے سوا کسی کو معبود تسلیم نہ کروں۔