سورة الصافات - آیت 156
أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُّبِينٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یا تمہارے پاس کوئی صریح سند ہے؟
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔