سورة الصافات - آیت 54

قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر کہے [٣١] گا : ''کیا تم اس کا حال معلوم کرنا چاہتے ہو؟''

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔