سورة المؤمنون - آیت 86

قُلْ مَن رَّبُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر ان سے پوچھئے کہ : سات آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔