سورة المؤمنون - آیت 36
هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یہ بات تو بعید از عقل اور بعید از قیاس ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جارہا ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔